سورةالفاتحہ

سورة الفاتحه



 سورةالفاتحہ قرآن پاک کی سب سے پہلی سور ةمبارکہ ہے۔

آنلائن تلاوت اور ترجمہ سننے کے لیے آخر میں دیے گئے  لنک پر کلک کریں

تلاوت ،اردو ترجمہ نیچے پڑھیے۔

سورةمباركه بمع ترجمه

اَ لْحَـمْدُ لِلّـٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ (1) 

سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو سب جہانوں کا پالنے والا ہے۔

اَلرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ (2) 

بڑا مہربان نہایت رحم والا۔

مَالِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ (3) 

جزا کے دن کا مالک۔

اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ (4) 

ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔

اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِـيْـمَ (5) 

ہمیں سیدھا راستہ دکھا۔

صِرَاطَ الَّـذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَيْـهِـمْۙ غَيْـرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْـهِـمْ وَلَا الضَّآلِّيْنَ (6) 

ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا، نہ کہ جن پر تیرا غضب نازل ہوا اور نہ وہ جو گمراہ ہوئے-

https://hamariweb.com/islam/-Fatiha-oq1.aspx

Comments

Popular posts from this blog

Mushaf novel by Nimra Ahmed free download

Halim novel free download

صحیح بخاری حدیث نمبر 5